PM Ehsaas Emergency Cash Program 2021 – How to Apply online full information

0
2

Get Rs. 12,000 to be given per family via the ‘Ehsaas Emergency Cash Programme. SMS service 8171 or online apply website was launched for the benefit of families benefiting from Ehsan Emergency Cash Program.

Ehsan Emergency Cash Program 2021 – SMS Service 8171 introduced how to apply complete information. PM Ehsan Emergency Cash Program 2021

The Prime Minister of Pakistan Imran Khan today (May 2, 2021) will inaugurate the Employment Program 2021 for the (needy) unemployed people of Pakistan who are suffering from lockdown crisis due to the novel Coronavirus.

The Prime Minister will launch the employment program portal from where all the unemployed can register themselves

Cash of Rs. Those who quit their jobs during crises across the country will be handed over to 12,000 people through Ehsan Emergency Cash.

احساس کفالت کی ‘8171سروس’ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔مستحق گھرانے پروگرام میں شمولیت کے بارے میں جاننے کیلیئے اپنا 13ہندسوں پر مشتمل قومی شناختی کارڈ نمبر8171پر ایس ایم ایس کریں اور جوابی ایس ایم ایس کے ذریعے موصول ہونے والی ہدایات پر عمل کریں۔

Ehsaas Kafalat Program 2021

Click Here

Ehsaas (NADRA) – Ehsas Cash Program – NADRA Pakistan

وفاقی حکومت نے احساس پروگرام کے تحت 3 ہفتےمیں 81 ارب روپے تقسیم کیے۔ رقم نہایت غریب لوگوں میں تقسیم ہوئی۔ احساس کیش پروگرام بہترین منصوبہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن سے بیروزگار افراد کی مشکلات سے آگاہ ہیں۔ بےروزگارافراداپنانام رجسٹرڈ کرائیں گے۔ کورونا کے باعث بیروزگار افراد کیلئے ویب پورٹل کا اجرا کر رہےہیں۔ بیروزگارافرادصرف اتنابتائیں گےکہ وہ کہاں کام کرتےتھے۔

بات کو جاری رکھتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رجسٹرڈبےروزگارافرادکو 12 ہزارروپےدیئےجائیں گے۔ عطیات کی رقم جہاں خرچ ہورہی ہےاس کی شفافیت یقینی بنائیں گے۔ ویب پورٹل میں کوروناکی وجہ سے بیروزگاہونےوالےافرادرجسٹرہوسکیں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کوروناوائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے منفی اثرات معیشت پر اثر انداز ہو رہے ہیں، مستحقین میں تقسیم کی گئی رقم کا آڈٹ کرایا جائے گا۔

عطیات کی رقم جہاں خرچ ہورہی ہےاس کی شفافیت یقینی بنائیں گے، احساس پروگرام کےتحت 3ہفتےمیں 81ارب تقسیم کیے۔

اگر آپکا روز گار موجودہ حالات میں متاثر ہوا ہے اور آپ کے خاندان کے کسی فرد نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12000 روپے امداد حاصل نہیں کی تو وزیراعظم کے کووڈ ریلیف فنڈ سے امداد حاصل کرنے کے لئۓ یہاں اندراج کریں

وزیراعظم کے کووڈ۔19 ریلیف فنڈ سے امداد کےلۓ درخواست

By following the steps mentioned below you can easily get registered in Ehsaas Labour Fund Program:
1. Open the Ehsaas Labour Portal 
2. Enter your ID Card Number.
3. Enter your Mobile Number
4. Select your Mobile Network Operator Name
5. Click on Register Button.

Ehsaas Kafalat Program 2021

ذیل میں درج اقدامات پر عمل کرکے آپ آسانی سے احتساب لیبر فنڈ پروگرام میں اندراج کرا سکتے ہیں۔
نمبر درج کریں۔ CNIC اپنا
. اپنا موبائل نمبر درج کریں
پھر اپنے نیٹ ورک آپریٹر کو منتخب کریں
پھر رجسٹر بٹن پر کلک کریںاحساس کفالت پروگرام کی مبلغ 12000 روپے کے SMS بروز جمعہ صبح 8 بجے ملنا شروع ہو جائیں گیں۔ پہلے مرحلہ میں جن خواتین کو بی آئی ایس پی کی رقم مل رہی تھی انکو رقم ملے گی۔

 دوسرے مرحلے( کُچھ دن بعد) میں 8171 والے افراد کو 12000 رقم ملے گی کل سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام انشااللہ مسیج آپ کے موبائل پر آنا شروع ہو جائیں گے .

Latest PM Cash ProgramApply Here
PM Ehsaas Emergency Cash Program 2021Click Here
Ehsaas Ration ProgramClick Here
Insaf Imdad Program 2021Click Here

جن لوگوں کو اہل کا مسیج آے تھے ان کو مسیج اس نمبر پر ہی آے گا جس سے اس نے شناختی کارڈ بھیجا گیا تھا اس لیے کچھ لوگوں اپنے محلہ چک کے لوگوں کے مسیج بھیجے ان تک پیغام پہنچانا آپ کا فرض ہے

دوسری بات جس کے نام پر پیسے آے گا اس کے بائیو میٹرک انگھوٹھے لگوانے کے بنا پیسے نہی ملے گا دوسری بات پیسے کا جب میسج آے گا تو اس کے ساتھ ساتھ آپ کو تاریخ بھی بتادی جاے گی آپ

کس دن پیسے وصول کرسکتے رش کم کرنے کےلیے یونین کونسل لیول پر بھی لوگوں کو تاریخ دی جاسکتی ہے کے آپ اس تاریخ پیسے وصول کرسکتے

کچھ لوگ بنا تاریخ دیکھے بھی دوکانوں پر بنکوں میں پہنچ جاے گا اس لیے اس پیغام کو آگے شئیر کرو تاکہ ہماری مائیں بہنیں زلیل نا ہو کیونکہ ان کو پیسے اسی دن ملے گا جس دن کا آپ کو مسیج آے گا

PM Ehsaas  Program 2021
PM Ehsaas Emergency Cash Program

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایس ایم ایس سروس کا اجراءوزیراعظم عمران خان نے ایس ایم ایس سروس کا آغازکردیا.ایس ایم ایس سروس کے تحت اہل افراد کو اطلاع دی جائے گی.غریب اور پسے ہوئے طبقات کی معاونت کیلئے وزیراعظم نے اس سکیم کا آغاز کیا

.جو شخص خود کو احساس ایمرجنسی کے تحت اہل سمجھتا ہے وہ 8171 پر ایس ایم ایس کرے.احساس ایمرجنسی پروگرام کےتحت 4 ماہ کیلئے 12 ہزارروپے دیئے جائیں گے.وزیراعظم کی سرپرستی میں عوامی مفاد کے منصوبوں کا آغاز ہوتا رہے گا:

احساس پروگرام میں رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS کریں

مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گےیاد رہے جن خواتین کو بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں

لہذا ان کا گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرےاگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ ایک_ہزار روپے کا ایزی_لوڈ کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر گاڑی رجسٹرڈ ہے

تو وہ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگاجن خواتین کو طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے سابقہ شوہر کا پاسپورٹ بنا ہو تو وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگاجو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگ

ااگر کسی کا شخص کا پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتاجن افراد کو ماہانہ پنشن ملتی ہے

انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگاجس کے بینک_اکائونٹ میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا

جس کو یہ مسیج آئے گا کہبرائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ ضلع انتظامیہ سے رابطہ کریں.

وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتاجس کو یہ مسیج آئے گا کہ‏آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم کے حصول کے لئے بذریعہ SMS آپ کو جلد آگاہ کیا جائے گا

.یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئے اہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here